چین کے مسلم صوبے سینکیانگ کے علاقے کو قا میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔ ان دھماکو ں سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے
۔بم دھماکے کوقا کے علاقے میں ہوئے ۔ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنیں گئیں ۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ دوافراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔دھماکوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
سیکینانگ میں یوگیر باغیوں کی جانب سے بیجنگ اولمپکس کے موقع پر گڑبڑ پھیلانے کی دھمکی دی تھی ۔