ایرانی پیراک نے بیجنگ میں جاری اولمپک گیمز میں اسرائیلی پیراک کی شرکت پر مقابلے سے دستبرداری اختیار کرلی-
ایرانی پیراک محمدعلی کو جب علم ہواکہ مقابلے میں اسرائیلی پیراک بھی شامل ہے تو اس نے مقابلہ شروع ہونے سے پہلے ہی دستبرداری اختیار کرلی-
یاد رہے کہ 2004ء میں ایتھنز میں منعقداولمپک مقابلوں میں ایران کے عالمی جوڈو چمپئین ارائیس میر نے مسئلہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی کھاڑی ایہود فاکس سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا تھا- اس وقت کے ایرانی صدر محمد خاتمی نے اس اقدام کا خیرمقدم کیاتھا-