شنبه 03/می/2025

امریکی یہودیوں کا اسرائیلی وزیرخارجہ سے انگریزی اچھی کرنے کا مطالبہ

جمعرات 7-اگست-2008

امریکہ کے یہودیوں نے اسرائیلی وزیرخارجہ زپی لیونی اور اسرائیلی اسٹرٹیجک امور کے وزیر شاؤل موفاذ سے انگریزی زبان اچھی کرنے کا مطالبہ کیاہے-

  امریکہ میں یہودی تنظیموں کے سیاسی حلقہ کے سربراہ سیمورایخ نے کہاہے کہ شاؤل موفاذ بڑ ے بھیانک انداز میں انگریزی میں بات کرتے ہیں- ان کی انگریزی بڑی کمزور ہے اور بولنے کا لہجہ مشرقی ہے جبکہ وزیر خارجہ زپی لیونی کی انگریزی اچھی ہے لیکن بولنے کا لہجہ بڑا عجیب و غریب ہے-

مختصر لنک:

کاپی