روس نے ایٹمی آبدوز سے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔ روس کی بحریہ کے ایک اعلیٰ افسر ایگور ڈیگلو نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ تجربہ گذشتہ روز بیرنس کے سمندر میں کیا گیا۔
جوہری آبدوز نے سطح سمندر پر آ کر میزائل فائر کیا جو کمچیتکا کے ایکسرسائز گراؤنڈ میں ٹھیک نشانے پر لگا۔ روسی بحریہ کے عہدیدار نے یہ نہیں بتایا کہ فائر کیا گیا میزائل کس قسم کا تھا۔