شنبه 03/می/2025

حماس کے غزہ پر کنٹرول تک قیام امن ممکن نہیں :زیبی لیونی

اتوار 3-اگست-2008

اسرائیلی وزیر خارجہ زیبی لیونی نے کہاہے کہ جب تک غزہ پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا کنٹرول ہے قیام امن کی توقع نہیں ہے‘ ان خیالات کااظہار انہوں نے واشنگٹن میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون سے ملاقات کے بعد کیا-
 
انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال نومبر میں امریکہ کے شہر اناپولیس میں منعقدہ مشرق وسطی کانفرنس میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں نے فیصلہ کیاتھاکہ غزہ میں حماس کی حکومت باقی نہ رہنے دی جائے گی تاکہ صورت حال مذاکرات پر اثرانداز نہ ہو-

مختصر لنک:

کاپی