اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 6 قبل مسیح میں یہودہ کے بادشاہ کے دربار کے ایک اعلی عہدیدارکی مہرملی ہے جس کا ذکر عہدنامہ قدیم میں ملتاہے‘
ماہرین کی ٹیم کے سربراہ ایلات ماظر نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ مہرمٹی میں دھنسی ملی تھی اور اس کا تعین دربار عہدیدار جیڈالیہ بن پشر سے ہے‘ تورات میں لکھا ہے کہ جیڈالیہ یہود کے شاہ زیدکیہ کے وزیر میں سے تھا اور اس نے بنی اسرائیل کے پیغمبر حضرت جرمیہ کو اس لیے قتل کرنے کا حکم دیاتھا کیونکہ انہوں نے اہل شہر کوحملہ آور بابلی فوج کے سامنے سرنگوں رہنے کا مشورہ دیا تھا‘ اس قسم کی ایک مہر2005ء میں بھی ملی تھی- اسرائیل آئے روز اس طرح کے انکشافات کرکے اپنا حق القدس پر ظاہر کرتا ہے-