چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیل کی شام کو غیر مشروط مذاکرات کی دعوت

ہفتہ 2-اگست-2008

اسرائیلی نائب وزیر اعظم شائول موفاز نے شام کو ترکی کی ثالثی میں غیر مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے-

شائول موفاز نے دورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ برائے مشرق وسطی پالیسی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں شام سے مذاکرات کرنا چاہئیں لیکن یہ مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہئیں- میں امن پر یقین رکھتا ہوں- اسرائیل کے امن کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا-

مختصر لنک:

کاپی