شنبه 03/می/2025

امن فوج کے قیام میں مزید ایک برس توسیع

جمعہ 1-اگست-2008

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ڈارفر میں امن فوج کے قیام میں مزید ایک برس توسیع کے فیصلے کی منظوری دے دی،امریکا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آخری لمحات میں سوڈان کے صدر پر نسل کشی کے الزامات ثابت ہونے اختلاف حل ہوئے۔ برطانیہ کی طرف سے دائر کردہ قرار داد میں سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے چودہ اراکین نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔ امریکا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا

مختصر لنک:

کاپی