اسرائیلی فوجی عدالت نے اس فوجی کی رہائی کا فیصلہ سنایا ہے جس نے ہتھکڑی لگے ہوئے فلسطینی قیدی پر گولی چلائی تھی-
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوجی نے دوران تفتیش عدالت کو بتایا کہ اس نے فلسطینی قیدی پر گولی اپنے کمانڈر کے حکم سے چلائی جو اس وقت اس کے پہلو میں کھڑا تھاجبکہ فوجی افسر نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ اس نے اپنے نوجوان کو فلسطینی قیدی پرگولی چلانے کا حکم نہیں دیاتھا بلکہ صرف اسلحہ ہوا میں لہرانے کا حکم دیاتھا- جس کا مقصد فلسطینی قیدی کو خوفزدہ کرناتھا-

واضح رہے کہ رام اللہ کے قریبی گاؤں میں فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کئے جانے کے بعد ہتھکڑی پہنا کر لے جایا رہاتھاکہ اسرائیلی فوجی نے اس کے پاؤں میں گولی چلائی- اس منظر کی خفیہ کیمرے نے تصویر کشی کرلی تھی-