سابق اسرائیلی صدرموشے کتساف کے دو ر صدارت میں خواتین کے جنسی تشدد کے سیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے-
اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے خبروں کے مطابق سابق صدرکے دفتر میں کام کرنے والی دو ملازم خواتین نے اٹارنی جنرل کے پاس سابق صدر کے خلاف ایک مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے-
ماضی میں بھی کتساف کے خلاف جنسی سیکنڈل میں ملوث ہونے کا ایک مقدمہ درج کیاگیاہے- دوسری جانب اسرائیلی اٹارنی جنرل نے سابق صدر کے خلاف دائر مقدمات کو دوبارہ زیر سماعت لانے کا فیصلہ کیا ہے-