اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر داخلہ عامی ایالون نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے فوری مذاکرات شروع کرے-
اسرائیلی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کہ گیلاد بھی لبنان میں گم ہونے والے ہوا باز رون اراڈ کی طرح لاپتہ ہو جائے- اس کی رہائی کے لیے مذاکرات کیے جائیں-
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی مسلم تنظیمیں اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گی- لہذا اسرائیل کو گیلاد کی رہائی کے لیے منہ مانگی قیمت ادا کرنی چاہیے-