شنبه 03/می/2025

گیلاد شالیت کی رہائی بڑی قربانی کی متقاضی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

پیر 21-جولائی-2008

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ہاں اسیر فوجی گیلاد شالیت کی رہائی آسان کام نہیں- یہ ایک مشکل معاملہ ہے اور بڑی قربانی کا متقاضی ہے-
 
اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گیلاد کی رہائی کے لیے تمام جائز ذرائع اختیار کررہے ہیں- انہوں نے کہا کہ گیلاد کی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو خفیہ رکھنا بہتر ہے-

دوسری جانب حماس نے واضح کیا ہے کہ وہ گیلاد شالیت کی رہائی کے معاملے میں اس وقت تک پیش رفت نہیں کرے گی جب تک اسرائیل جنگ بندی کی شرائط پر عمل درآمد نہیں کرتا-

مختصر لنک:

کاپی