اسرائیل نے حال ہی میں رہائی پانے والے سابق لبنانی قیدی کو دھمکی دی ہے- عبرانی روزنامے ’’یدیعوت احرانوت ‘‘نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرئیل حزب اللہ معاہدے کے بعد رہائی پانے والے سمیر القنطار اس قابل ہے کہ اسے موت کی سزا دی جائے-
اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر رپورٹر کو بتایا کہ اسرائیلی اہلکار نے روزنامہ یدیعوت واحرانوت‘‘کے رپورٹر کو بتایا کہ اسرائیلی انتظامیہ اس وقت تک سکون سے نہ بیٹھے گی جب تک سمیر القنطار کو قتل نہ کردیا جائے-
انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کے ایجنٹ سمیر کی تاک میں ہیں- انہوں نے کہاکہ القنطار کو قید سے رہائی مل چکی ہے اب اس کی کوئی ذمہ داری ہم پر نہیں ہے-