اسرائیلی حکومت حیلوں بہانوں سے فلسطینی شہریوں کے شہریت کے حق سے محروم کرنے اور انہیں فلسطینی علاقوں سے نکالنے کے لیے مختلف حربوں کا سہارا لے رہی ہے-
حال ہی میں اسرائیلی کابینہ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت ہر اس فلسطینی کی شہریت منسوخ کردی جائے گی جو مزاحمتی تنظیموں کو فنڈ فراہم کرے گا-
مزاحمت کاروں کو پناہ دے گا اور اسرائیل کے خلاف جاسوسی کرے گا یا کسی مزاحمتی تنظیم کی رکنیت اختیار کرنے والے شہری کے پورے خاندان کی شہریت منسوخ کردی جائے گی-