شنبه 03/می/2025

اولمرٹ کی صدر عباس کو قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

بدھ 16-جولائی-2008

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے فلسطینی صدر سے پیرس میں ہونے والی ملاقات میں صدر عباس کو یقین دلایا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے جلد اقدامات اٹھائیں گے-
 
ذرائع کے مطابق صدر عباس نے اسرائیل سے فتح کے قیدیوں کی رہائی سے متعلق بات چیت کی- قیدیوں سے متعلق امور میں حماس کے قیدیوں کو شامل نہیں کیا گیا- واضح رہے کہ اس سے قبل صدر عباس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ بڑی سزاؤں کے حماس کے قیدیوں کو رہا نہ کرے-

مختصر لنک:

کاپی