شنبه 03/می/2025

’’اولمرٹ گلے تک کرپشن میں ڈوب چکے ہیں‘‘

منگل 15-جولائی-2008

اسرائیلی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایہود اولمرٹ گلے تک کرپشن میں ملوث ہو چکے ہیں- وزیر اعظم کے کرپشن میڈں ملوث ہونے کے مزید شواہد ملنے پر انہوں نے کہا کہ مالی بدعنوانیوں کا ارتکاب صرف اولمرٹ نے نہیں کیا بلکہ ان کا تمام خاندان کرپشن میں ملوث ہے-
 
اسرائیلی عہدیدار نے مزید کہا کہ اولمرٹ نے اپنے سابقہ ادوار میں مالی بدعنوانی کے مرتکب ہو کر غیر ملکی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتے رہے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی