شام کے صدر بشار الاسد نے بحیرہ روم کے خطے کے ممالک کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی تقریر کا بائیکاٹ کیا-
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ روز بحیرہ روم کے خطے کے ممالک کے سربراہ اجلاس کے موقع پر جب اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کی دعوت دی گئی تو اس سے قبل شام کے صدر بشار الاسد تقریب سے اٹھ کر چلے گئے- اس سے قبل دونوں رہنماؤں کا آمنا سامنا بھی ہوا‘تاہم بشار الاسد نے اسرائیلی وزیراعظم سے مصافحہ نہیں کیا-