اسرائیلی پولیس حکام کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی شکایات کو ردی کی ٹوکری کی نذر کرنا مشغلہ بنالیا ہے- انسانی حقوق سے متعلق اسرائیل کے ادارے ’’پش دین ‘‘ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار فلسطینی شہریوں کی یہودی آبادکاروں کے خلاف شکایات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے-
اس طرح نوے فیصد شکایات کو ردی کی ٹوکری کی نذر کردیا جاتاہے- رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی برسوں میں اسرائیل نے فلسطینی شہریوں کی صرف 205 شکایات پر کاروائی کی جبکہ رواں سال ایک 165شکایات میں سے صرف 13شکایات پرکاروائی کی گئی- رپورٹ کے مطابق 91فیصد شہریوں کو شکایات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتاہے-