سه شنبه 06/می/2025

اسرائیلی صدر کی طرف سے موساد کے جاسوسوں کے لیے انعام

اتوار 6-جولائی-2008

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے خفیہ ادارے ’’موساد‘‘ کے ایجنٹوں کے ایک گروپ کو ایران سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے پر خصوصی ایوارڈ دیا-
 
تل ابیب میں میڈیا کی نظروں سے اوجھل ایک خفیہ تقریب میں خفیہ ادارے کے جاسوسوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی- اس موقع پر شمعون پیریز نے اسرائیلی خفیہ تنصیبات کے حوالے سے جدید تکنیک کے استعمال پر علیحدہ علیحدہ ایوارڈ دیئے-

واضح رہے کہ اسرائیلی جاسوسوں نے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خصوصی تربیت لینے کے بعد اس کے استعمال سے ایران کی حساس اور اہم تنصیبات کی معلومات حاصل کی تھیں-

مختصر لنک:

کاپی