پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل رواں سال کے آخر تک ایران پر حملہ کر سکتا ہے : پنٹا گون

بدھ 2-جولائی-2008

امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل رواں سال کے آخر تک ایران پر حملہ کر سکتا ہے
 
امریکی ٹی وی کے مطابق پنٹا گون کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ اس بات کے امکان بڑھ گئے ہیں کہ اسرائیل ایران کی ایٹمی تنصیبات پر رواں سال کے آخر تک حملے کر دے

مختصر لنک:

کاپی