اسرائیلی وزارت خارجہ نے رواں ماہ میں امریکہ میں مذاکرات کی خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے-
وزارت خارجہ کے ترجمان اری مائیکل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بعض مغربی ذرائع ابلاغ میں شائع وہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں جن میں فلسطینی مذاکرات احمد قریع اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے- انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فلسطین کے درمیان امن مذاکرات کے متعلق بیرون ملک ایسا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا-