امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں ایوان نمائندگان اور سینٹ میں مجموعی طور پر یہودی اراکین کی تعداد 43 ہوگئی ہے-
اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینٹ میں مجموعی طور پر ایک سو اراکین میں تیرہ یہودی ہیں، جبکہ ایوان نمائندگان میں تیس ارکان یہودی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں-
رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ امریکہ میں نئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کی صورت میں یہودی اراکین مجلس قانون ساز میں اضافہ ہوسکتا ہے-