اسرائیلی وزراء نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو ختم کرنے اور غزہ پر مکمل کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے- زئیف بوئیم نے اسرائیلی سیکورٹی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ کرے-
جنگ بندی حماس اپنی جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی – وزیر اطلاعات شائول موفاذ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے خلاف حملے جاری رکھے یہاں تک کہ حماس جنگ بندی کی اپیل کرے نہ کہ اسرائیل حماس سے جنگ بندی کا مطالبہ کرے – حکومت کو غزہ کے حوالے سے اپنی پالیسی میں تبدیلی لاتے ہوئے غزہ پر فوراً قبضہ کرے‘ایک سال کا انتظار نہ کیا جائے –