پنج شنبه 01/می/2025

جنگ بندی حماس کو ریلیف اور صدر عباس پر حملے کے مترادف ہوگی

پیر 16-جون-2008

اسرائیلی وزیر مملکت برائے دفاعی امور نے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی جنگ بندی کی پیشکش قبول کرنا صدر محمود عباس پر حملے کے مترادف ہوگی-
 
اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز ‘‘کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنگ بندی کی پیشکش حماس کی طرف سے ہے – صدر محمود عباس کی جانب سے پیش کش کی گئی اس لیے حماس کی پیش کش قبول کرنا صدر محمود عباس کے لیے معاہدات پر پانی پھیرنا ہوگا-
 
حماس کی جنگ بندی قبول کی گئی پر اسے اسرائیل کے خلاف تیاری کے لیے موقع فراہم کرنا ہوگا- اس سے صدر عباس کی ناراضگی بھی مول لینا ہوگی –

مختصر لنک:

کاپی