اسرائلی روزنامے ‘‘معاریف’’ کے مطابق اسرائیلی حکومت مخمصے کا شکار ہے کہ حماس کے ساتھ معاہدہ کرے یا غزہ کی پٹی میں وسیع پیمانے پر فوجی کاروائیوں میں ملوث رہے –
اخبار کے فوجی امور کے تجزیہ نگار عامر ریپاپورٹ نے تحریر کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت حماس کے ساتھ ایک ایسے موقعے پر معاہدہ نہ کرے گی کہ جب اسرائیلی فوجی دستوں پر فلسطینی مجاہدین حملے کررہے ہیں اور ایسے موقع پر معاہدہ مجاہدین کے ہاتھوں شکست کھانے کے مترادف ہوگا-
ریپاپورٹ نے مزید تحریر کیا کہ اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک کے حالیہ بیانات میں کہاگیا ہے کہ اسرائیل چھوٹے پیمانے پر یا بڑے پیمانے پر غزہ میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے تا کہ مجاہدین کو سبق سکھایا جاسکے-