اسرائیل کی فضائی مسلح افواج کے لیے سربراہ بریگیڈئیر جنرل عیڈونحوچٹن نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک خطرات کے سمندر میں پھنس چکا ہے-
اندرونی سطح پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) جیسی مسلح طاقتوں سے اس کی ٹکر ہے جبکہ پڑوسی ممالک میں ایران اور شام اس کے وجود سے انکاری ہیں- ان خیالات کا اظہار انہوں نے فضائیہ کے سربراہ کا منصب سنبھالنے کے موقع پر مسلح افواج کے افسران سے خطاب میں کیا-
انہوں نے فلسطینی تحریک مزاحمت کو بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیلی فوج کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوئی- لبنانی حزب اللہ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ خطے میں قیام امن کو غیر مستحکم کرنے میں اس کا کردار نمایاں ہے اور وہ اب بھی اسرائیل پر حملوں کا منصوبہ بنارہی ہے-