اسرائیلی پولیس وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے بڑی کرپشن میں ملوث ہونے کے متعلق تفتیش کررہی ہے- اسرائیلی ریڈیو نے ایہود اولمرٹ کرپشن کیس کے متعلق جاری تفتیش کی نئی تفصیلات کا ذکر کیا ہے-
ریڈیو کے مطابق پولیس کو شک ہے کہ ایہود اولمرٹ کے اکائونٹ میں بڑی رقم منتقل کی گئی ہے- جسے ریڈیو کی ویب سائٹ نے ’’بڑی تیوجری‘‘ کا نام دیا ہے- جب کہ امریکی یہودی بزنس مین موریس تالینسکی کی طرف سے منتقل کی گئی رقم اس کے علاوہ ہے- موریس تالینسکی نے ایہود اولمرٹ اور ان کے قریبی ساتھیوں کو بھاری رقوم دی ہیں-