پنج شنبه 01/می/2025

ہیروں کا کاروبار کرنے والی اسرائیلی کمپنی کا دبئی میں دکانیں کھولنے کا منصوبہ

ہفتہ 7-جون-2008

ہیروں کا کاروبار کرنے والی اسرائیلی کمپنی مختلف ناموں سے دبئی میں دو شاخیں کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے –

مقبوضہ فلسطین میں یہودی  آبادکاری میں توسیع کی مخالف امریکی تنظیم کے مطابق اس سلسلے میں متحدہ عرب مارات میں مقیم فلسطینی بزنس مین عارف بن خضراء اسرائیلی کمپنی کی مدد کررہا ہے تاکہ عربوں کے بائیکاٹ کا خطرہ نہ رہے – کمپنی کی بنیاد سابق اسرائیلی فوجی افسر نے رکھی ہے-

مختصر لنک:

کاپی