اسرائیلی عدالت نے سابق وزیرخزانہ پر چوری کی فرد جرم عائد کردی- ہرشن سن جوکہ وزیراعظم ایہوداولمرٹ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے جوکہ اس وقت کرپشن کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں-
ان پر عدالت نے اب چوری ،فراڈ ،غبن ،انصاف کی راہ میں رکاو ٹ ڈالنے اور جرم کرنے کی سازش کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ، تاہم ان کے مقدمہ کی تاریخ کا بھی اعلان نہیں ہوا –