پنج شنبه 01/می/2025

یہودی آبادیوں کو حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے بجٹ کا مطالبہ

منگل 3-جون-2008

اسرائیل غزہ کی پٹی کے قریبی یہودی آبادیوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے میزائل حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے انتظامات کرے گا-

اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں وزیر داخلہ ایہود باراک اور ان کے نائب ماتان فلنائی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں چالیس کروڑ شیکل یعنی نو کروڑ امریکی ڈالر کا مطالبہ کریں گے-

غزہ سے ساڑھے چار کلو میٹر کے فاصلے تک واقع یہودی آبادیوں میں حفاظتی کام کیے جائیں گے- گھروں میں نئے محفوظ کمرے تعمیر کیے جائیں گے- ابتدائی طور پر تین ہزار تین سو کمروں کی تعمیر ہوگی-

مختصر لنک:

کاپی