انسداد فلسطینی مزاحمت کے لیے اسرائیل میں وزیر داخلہ آفی دیختر کے زیر انتظام بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، جسے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نام دیا گیا ہے-
میڈیا کو کانفرنس سے دور رکھا گیا ہے- اسرائیلی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ کے مطابق کانفرنس مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی تشکیل کردہ حکومت کے وزیر داخلہ عبد الرزاق یحیی بھی شریک ہوں گے- اسرائیل میں اس طرح کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد پہلی دفعہ ہوئی ہے- کانفرنس میں معلومات کے تبادلے اور عسکری کوآرڈینیشن کی ضرورت کو زیر بحث لایا گیا-
صحافیوں اور ذرائع ابلاغ پر کانفرنس کے دروازے بند تھے- کانفرنس کے اعلامیے پر بند کمرے میں دستخط کیے جائیں گے- فرانس اور اٹلی سمیت متعدد یورپی ممالک کے وزراء داخلہ نے کانفرنس میں شرکت کی- کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی کے وزیر داخلہ کی شرکت کو سراہا گیا-