اسرائیلی محکمہ خارجہ کے نائب چیئرمین یوفال شطاینتس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف عالمی برادری کی کارروائی سے قبل حملہ کردے-
اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو ایران، حزب اللہ اور حماس کے خلاف مرحلہ وار جنگ شروع کردینی چاہیے- پہلے مرحلے میں ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کی جائیں جبکہ اس کے بعد حزب اللہ اور حماس کی سپریم قیادت کو قتل کردیا جائے-
یوفال نے کہا کہ اگر حکومت نے ایسا نہ کیا تو اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا اور ایران، حزب اللہ و شام اور حماس مل کر اسرائیل کو تباہ کردیں گے-