پنج شنبه 01/می/2025

’’قبرص تل ابیب میں تجارتی مرکز قائم کرے گا‘‘

جمعہ 30-مئی-2008

قبرص نے اسرائیل میں اپنا پہلا تجارتی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اسرائیلی اخبار’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قبرص نے1983ء کے بعد ترکی سے  آزادی کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیل میں کوئی تجارتی سر گرمی شروع کی ہے-

یہ مرکز تل ابیب میں قائم کیا جائے گا جس کے ذریعے اسرائیل اور قبرص کے درمیان در آمدات و بر آمدات کا تبادلہ کیا جا سکے گا – ابتدائی طور پرتجارتی مرکز میں عملے کو مختصر رکھا جائے گا تاہم بعد ازاں اس میں توسیع کر کے اسرائیل کے دیگر شہروں تک پھیلایا جائے گا –

مختصر لنک:

کاپی