اسرائیل نے غزہ پر حملے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں- سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آئندہ دنوں میں غزہ میں فلسطینی مزحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان فیصلہ کن جنگ قریب آرہی ہے-
اسرائیلی ٹی وی کے نمائندے رونی ڈانیل نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل اور مجاہدین کے درمیان فیصلہ کن جنگ قریب آگئی ہے- اسرائیل جنگ بندی کی فضاء سے فائدہ اٹھا کر غزہ پر فوج کشی کرے گا اور حماس کا تختہ الٹ دیا جائے-