پنج شنبه 01/می/2025

امریکی کانگریس میں حماس کی مذمت میں قرارداد لانے کی کوششیں

پیر 26-مئی-2008

امریکی کانگریس کے یہودی ارکان نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے خلاف مذمتی قرارداد کا مسودہ تیار کرنا شروع کردیا ہے-

شکاگو سے ڈیموکریٹک رکن کانگریس مارک کیرک قرارداد کا مسودہ پیش کریں گے- قرارداد میں جمی کارٹر کی حماس راہنمائوں سے ملاقات کی مذمت حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے، اسے غیر مسلح کیے جانے اور اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے کا مطالبہ شامل ہے-

مختصر لنک:

کاپی