پنج شنبه 01/می/2025

حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر سابق فرانسیسی وزیر خارجہ کی تنقید

اتوار 25-مئی-2008

فرانس کے سابق وزیر خارجہ ہوبیر فیڈرین نے حکومت کے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو دہشت گردتنظیم قرار دیئے جانے پر تنقید کی ہے –

انہوں نے فرانسیسی اخبار ‘‘لومنڈ’’  میں کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے حماس کو دہشت گردتنظیم قرار دینا کوئی معنی نہیں رکھتا- فرانس کا مقصد صرف اور صرف امریکی انتظامیہ کی اطاعت اور فرمانبرداری ہے- اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان قیام امن میں حماس کی شرکت کے بغیر ممکن نہیں-

مختصر لنک:

کاپی