پنج شنبه 01/می/2025

کانفرنس برائے سرمایہ کاری میں یہودیوں کی شرکت پر معاشی مبصرین کی تنقید

ہفتہ 24-مئی-2008

 مغربی کنارے کے بیت لحم شہر میں فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام فلسطینی کانفرنس برائے سرمایہ کاری گزشتہ تین روز سے جاری ہے-
کانفرنس میں عرب یورپی مالک سمیت اسرائیل کے سرمایہ کا رشریک ہیں- فلسطینی مبصرین نے کانفرنس میں اسرائیلی سرمایہ کاری بالخصوص سابق وزیر کی شرکت کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے – ان کے مطابق یہودیوں کی کانفرنس میں شرکت کا مقصد عرب ممالک سے تعلقات کا دروازہ کھولنا ہے-
 اسرائیلی حکومت کی جانب سے کانفرنس کے شرکاء کے لیے خوش  مدیدی بینر بھی لگائے تھے ہیں- کانفرنس کے شرکاء یہودیوں کی شرکت کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں- جبکہ اس کے برعکس ذرائع ابلاغ صہیونیوں کی شرکت کو بڑھا چڑھا کر بیان کررہے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی