شنبه 03/می/2025

لبنان پر جون کے وسط میں امریکی و اسرائیلی حملے متوقع ہیں

بدھ 21-مئی-2008

برطانوی سفار تکار نے جون کے وسط میں لبنان پر امریکی و اسرائیلی حملے کے امکان کااظہار کیا ہے- برطانوی سفارت کار کے مطابق لبنان کے موجودہ بحران کو ختم کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے اور اس کے آثار جون کے وسط سے پہلے شروع ہوجائیں گے-
جون کے وسط میں لبنانی علاقوں سے حزب اللہ اور شام کے زیر اثر فلسطینی گروپوں کو خاتمے کے لیے امریکہ اور اسرائیل کا رروائی کرے گا- یہ جنگ شام کے اندر تک بھی پہنچ سکتی ہے –

مختصر لنک:

کاپی