پنج شنبه 01/می/2025

شام اسرائیلی ایٹمی پلانٹ پر حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے

منگل 20-مئی-2008

اسرائیلی اور امریکی خفیہ اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ شام اسرائیلی ایٹمی پلانٹ پر حملے کی تیاری کررہا ہے-
 اسرائیلی اور امریکی خفیہ اداروں ایف بی آئی اور موساد کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد گزشتہ برس کے اسرائیلی حملے کی انتقامی کارروائی کے لیے منصوبہ بندی کررہے ہیں-
 امریکی کانگریس کی جانب سے ایران اور شام پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد نہ کرنے کے باعث دونوں ممالک نے اپنی جوھری سرگرمیاں تیز کردی ہیں- رپورٹ میں ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ ایران شام کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اس کی مدد کررہا ہے-

مختصر لنک:

کاپی