ہفتہ کو نئی دہلی میں اسرائیلی ایئرفورس کی جانب سے17 جدید ترین جاسوس ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ہیں۔
یہ جہاز جاسوسی کے کاموں میں خاصے جدید ہیں۔ اسرائیلی اور بھارتی ایئرفورس کے معاہدے کے مطابق ان جدید جاسوس ہیلی کاپٹروں کے ذریعے انڈین ایئرفورس کے دو ہزار پائلٹوں کو جاسوسی کی تربیت دی جائے گی۔