اسرائیلی حکومت نے پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اسرائیلی فوجی ریڈیو نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا قول نقل کیا ہے کہ دوسرے محکموں کے مقابلے میں پولیس کے پاس جدید ٹیکنالوجی کم ہے- ایہود اولمرٹ نے پولیس کو سر کرنے اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے-
دوسری جانب سارائیلی وزیر اعظم نے مشترکہ اجلاس منعقد کیا جس میں اسرائیلی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفی دیختر، پولیس کمشنر دودی کوھین اور پولیس میں خفیہ ادارے کے سربراہ یوحنان دیتو شریک ہوئے- تینوں اعلی عہدیداران نے جرائم کے خاتمے کے لیے منصوبے پیش کیے-
