اسرائیل نے غرب اردن اور غزہ کے نواح میں نافذ ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق یہ فیصلہ قیام اسرائیل کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے کیا گیا ہے-
رپورٹ کے مطابق خفیہ اداروں کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی تھیں جن کے مطابق فلسطینی مزاحمتی جماعتیں اسرائیلی سالگرہ میں فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا گیا تھا جس کے بعد امن و امان کے قیام کے لیے فوج کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا جبکہ اہم شاہرائوں اور مقامات کی نگرانی کے علاوہ کئی راستوں کو بند بھی کیا گیا ہے-