پنج شنبه 01/می/2025

’’مصر اور اسرائیل غزہ سرحد پر مصری افواج کی تعیناتی پر متفق‘‘

منگل 13-مئی-2008

اسرائیلی اخبار معاریف نے انکشاف کیا ہے کہ قاھرہ اور تل ابیب میں حالیہ مذاکرات میں رفح راہداری پر مصری فوج کی تعیناتی پر اتفاق کیا جاتا ہے-
رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک میں یہ منصوبہ خفیہ طور پر طے پاگیا ہے- منصوبے کا مقصد سرحد پر اسرائیل مخالف عناصر کی آمد و رفت کو روکنا اور اسرائیل سے تعاون کرنا شامل ہے- منصوبے کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا-

مختصر لنک:

کاپی