پنج شنبه 01/می/2025

لبنان تشدد کے لیے امریکہ اور اسرائیل ذمہ دار:ایران

ہفتہ 10-مئی-2008

ایران نے امریکہ اور اسرائیل پر الزام عائد کیاہے کہ وہ لبنان میں اس کی شیعہ تنظیم حزب اللہ اور حکومت لبنان کے مابین ہلاکت خیز طبقاتی لڑائی کو ہوا دے رہے ہیں-
 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد علی حسینی نے کہاکہ امریکہ اور صہیونی حکومت کے مہم پسندانہ اقدامات اور مداخلت کاریاں لبنان کی مسلسل افراتفری کی صورت حال کی اصل وجہ ہیں- اسنا اور فارس نیوز ایجنسیوں کے مطابق ترجمان نے کہاکہ بد قسمتی سے سیاسی سازش کے ایک حصہ کو روبہ عمل لایا گیا-

مختصر لنک:

کاپی