پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس کے مسئلہ پر مذاکرات نہیں ہوسکتے

اتوار 4-مئی-2008

اسرائیل کے وزیر ٹرانسپورٹ شاؤل موفاذ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ بیت المقدس کے مسئلے پر مذاکرات نہیں ہونا چاہئیں کیونکہ بیت المقدس کے مسئلے پر بات چیت ہو نہیں سکتی-
امریکہ میں یہودی تنظیموں کے سربراہان سے جمعہ کے روز بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطین کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پائے تو اس کی یقین دہانی حاصل کرلی جائے کہ دوسرے مرحلے میں داخل ہونے سے قبل پہلے مرحلے کو مکمل کرلیا جائے-

مختصر لنک:

کاپی