کی صحافتی تنظیموں نے صحافیوں کے حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا- صحافت کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ بیان میں غزہ کی تنظیموں نے خبررساں ادارے رائٹرز کے کیمرہ مین فضل شناعہ اور دیگر مقتول صحافیوں کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
بیان کے مطابق صحافت کا عالمی دن ایسے موقع پر منایا جا رہاہے جب اسرائیلی حکومت تمام حقوق اور بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صحافیوں پر مظالم ڈھارہی ہے- صحافیوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے سے روکا جا رہاہے- بیان میں آزادی رائے اور صحافیوں کے حقوق کے احترام کا مطالبہ بھی کیاگیا ہے-