اسرائیلی وزیر برائے داخلی سیکورٹی آفی دیختر نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ سے مجاہدین کے راکٹ حملے روکنے کے لیے ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کردیں-
داخلی سیکورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ القسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمت کار گروپوں کے راکٹوں سے نجات کا واحد ذریعہ بھاری ہتھیاروں سے انہیں نیست و نابود کردینے میں ہے- اس ضمن میں اولمرٹ ہمت سے کام لیں اور ایٹمی اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کر کے دشمن کو جڑ سے اکھاڑ دیں-