پنج شنبه 01/می/2025

مزاحمت کی شدت، باراک دورہ واشنگٹن منسوخ کرنے پر مجبور

جمعہ 25-اپریل-2008

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اپنا دورہ واشنگٹن اچانک منسوخ کردیا ہے- اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق دورے کی منسوخی فلسطینی مجاہدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی مزاحمت کے باعث عمل میں آئی ہے-
باراک نے جمعہ کے روز خفیہ دورے پر امریکہ روانہ ہوناتھا ، لیکن اسرائیلی فوج کی جانب سے بعض ناگزیر وجووہات کی بنا پر دورے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ھا- دوسری جانب وزارت دفاع نے باراک کے دورے کی منسوخی کو بھی غزہ کی صورت حال اور مجاہدین کے اسرائیلی فوج پر حملوں کو قراردیا-

مختصر لنک:

کاپی