اسرائیلی حکومتی اتحاد میں شامل لیبر پارٹی سے وابستہ وزیرعامی ایالون نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کی کمزوریوں کے باعث اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) نے قوت پکڑنا شروع کی-
ہم صرف حماس کے خلاف کارروائی کے زبانی دعوے کرتے رہے جبکہ حماس نے زیر زمین تیاری کا سلسلہ جاری رکھا – اب وہ نہ صرف غزہ کا کنٹرول سنبھالے ہوئے ہے کہ بلکہ غرب اردن میں بھی اپنے پنجے مضبوط کررہی ہے-
اسرائیلی اخبار’’معاریف‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا’’ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ خروہ ہماری کیا کمزوری ہے جس کے باعث ہم ایک کمزور ترین جماعت کو کچلنے میں ناکام رہے- ہماری کمزرویوں سے حماس فائدہ اٹھا کر خود کو مزید مضبوط کر سکتی ہے اور ایسا وقت بھی آ سکتا ہے کہ حماس ہی اسرائیل پر حملہ کردے-