اسرائیل نے مزاحمت کاروں کے مقابلے کے لیے بغیر ڈرائیور کے فوجی جیپ تیار کرلی ہے- اسرائیلی ٹی وی کے مطابق بغیر ڈرائیور کے فوجی جیپ دور سے ہی مزاحمت کاروں کی طرف چھوڑی جاسکے گی-
آئندہ سال 2009ء کے موسم گرما میں غزہ کی سرحد پر بغیر ڈرائیور کے فوجی جیپیں پھیلا دی جائیں گی – مسلح فلسطینیوں کے مقابلے کے لیے فائرنگ کرنے والا اسلحہ بھی جیپ پر نصب کیا جائے گا-